a man wearing a suit stands on a city street,men's suit,sportcoat,wedding suit,navy suit,zegna,formal guy

a man wearing a suit stands on a city street

2357
Muhammad Kamran
2357
Muhammad Kamran
2시간 전
گدی پر اچانک پیچھے سے ایک زور دار ہاتھ کا چٹاخ سے پڑنا اور پھر لاہور کی اومنی بس میں سفر کرتے ہوئے الامان الحفیظ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔میں بھنا کر رہ گیا تھا،جی میں آیا بھی کہ اس بد تہذیبی کا جواب اسی وحشیانہ انداز میں دیا جائے۔چاہے کوئی دوست ہی کیوں نہ ہو۔بے تکلفی کی بھی آخر ایک حد ہوتی ہے،مگر اس سے پہلے کہ میں اپنے اس ارادے کو عملی جامہ پہناتا،میرا جذبہ انتقام سرد پڑ گیا۔ صرف یہی سوچ کر کہ حماقت کا جواب حماقت سے نہیں دیا جاتا،میں نے غصیلی آنکھوں سے پلٹ کر دیکھا۔لمبی لمبی قلموں اور لمبی لمبی لام نما زلفوں والا ایک شخص اپنے لبوں پر موج تبسم لیے مجھے درزیدہ نظروں سے دیکھ رہا تھا۔ ظاہری وضع قطع کے اعتبار سے ہماری یونیورسٹی یا ہمارے کسی کالج کا کوئی ہپی نظر آتا تھا جو اپنی ڈگریوں کے بدلے اپنی تہذیب یونیورسٹی کے پاس رہن رکھ آیا ہو۔
답글

더 비슷한 내용